بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 2
رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَ﴿2﴾
- رُبَمَابسا اوقات
- يَوَدُّآرزو کریں گے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جو کافر ہوئے
- لَوْ كَانُوْاکاش وہ ہوتے
- مُسْلِمِيْنَمسلمان
Translation · Baseerat-e-Quran
جن لوگوں نے کفر کا رساتہ اتخیار کیا ہے وہ کسی وقت اس بات کی تمنا ضرور کریں گے کاش وہ فرماں بردار (مسلم) ہوتے۔