Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 3

  1. ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا وَ یَتَمَتَّعُوْا وَ یُلْهِهِمُ الْاَمَلُ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿3﴾

    1. ذَرْهُمْانہیں چھوڑ دو
    2. يَاْكُلُوْاوہ کھائیں
    3. وَيَتَمَتَّعُوْااور فائدہ اٹھالیں
    4. وَيُلْهِهِمُاور غفلت میں رکھے انہیں
    5. الْاَمَلُامید
    6. فَسَوْفَپس عنقریب
    7. يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ انہیں چھوڑ یئے وہ (کچھ دن) کھائیں، فائدے اٹھائیں اور ان کو امیدوں کی غفلت میں لگا رہنے دیجیے وہ بہت جلد (ساری حقیقت کو) جان لیں گے۔