IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 47

  1. وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ﴿47﴾

    1. وَنَزَعْنَااور ہم نے کھینچ لیا
    2. مَاجو
    3. فِيْمیں
    4. صُدُوْرِهِمْان کے سینے
    5. مِّنْسے
    6. غِلٍّکینہ
    7. اِخْوَانًابھائی بھائی
    8. عَلٰيپر
    9. سُرُرٍتخت (جمع)
    10. مُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان کے دلوں میں جو باہمی رنجش ہوگی اس کو ہم نکال دیں گے اور وہ بھائی بھائی بن کر ایک دوسرے کے سامنے تخت پر بیٹھے ہوں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 15:45.Read it