تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 47
وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ﴿47﴾
- وَنَزَعْنَااور ہم نے کھینچ لیا
- مَاجو
- فِيْمیں
- صُدُوْرِهِمْان کے سینے
- مِّنْسے
- غِلٍّکینہ
- اِخْوَانًابھائی بھائی
- عَلٰيپر
- سُرُرٍتخت (جمع)
- مُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں