بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 7
لَوْ مَا تَاْتِیْنَا بِالْمَلٰٓئِكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿7﴾
- لَوْکیوں
- مَا تَاْتِيْنَاہمارے پاس تو نہیں لے آتا
- بِالْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں کو
- اِنْاگر
- كُنْتَتو ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو لے کر کیوں نہیں آتا۔