بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 8
مَا نُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ مَا كَانُوْۤا اِذًا مُّنْظَرِیْنَ﴿8﴾
- مَا نُنَزِّلُہم نازل نہیں کرتے
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- اِلَّامگر
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَمَا كَانُوْٓااور نہ ہوں گے
- اِذًااس وقت
- مُّنْظَرِيْنَمہلت دئیے گئے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اللہ نے فرمایا کہ ) ہم فرشتوں کو یوں ہی نازل نہیں کرتے کیونکہ (فرشتوں کے آنے کے بعد) ان کو مہلت نہیں دی جاتی۔