بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 9
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ﴿9﴾
- اِنَّابیشک
- نَحْنُہم
- نَزَّلْنَاہم نے نازل کیا
- الذِّكْرَیاد دہانی (قرآن)
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَهٗاس کے
- لَحٰفِظُوْنَنگہبان
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک ہم نے ہی اس ذکر (قرآن کریم) کو نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔