بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 17
اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿17﴾
- اَفَمَنْکیا۔ پس جو
- يَّخْلُقُپیدا کرے
- كَمَنْاس جیسا جو
- لَّا يَخْلُقُپیدا نہیں کرتا
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا۔ پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا پھر وہ جو پیدا کرتا ہے اس کے برابر ہو سکتا ہے جو (کسی بھی چیز کو) پیدا نہیں کرتا۔ کیا پھر بھی تم غور و فکر نہیں کرتے