بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 18
وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿18﴾
- وَاِنْاور اگر
- تَعُدُّوْاتم شمار کرو
- نِعْمَةَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
- لَا تُحْصُوْهَااس کو پورا نہ گن سکو گے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَغَفُوْرٌالبتہ بخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر تم اس اللہ کو نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کرسکتے اور بیشک اللہ بہت مغفرت کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔