IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 27

  1. ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُخْزِیْهِمْ وَ یَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تُشَآقُّوْنَ فِیْهِمْ١ؕ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اِنَّ الْخِزْیَ الْیَوْمَ وَ السُّوْٓءَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَۙ﴿27﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    3. يُخْزِيْهِمْوہ انہیں رسوا کرے گا
    4. وَيَقُوْلُاور کہے گا
    5. اَيْنَکہاں
    6. شُرَكَآءِيَمیرے شریک
    7. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    8. كُنْتُمْتم تھے
    9. تُشَآقُّوْنَجھگڑتے
    10. فِيْهِمْان (کے بارہ) میں
    11. قَالَکہیں گے
    12. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    13. اُوْتُوا الْعِلْمَدئیے گئے علم (علم والے)
    14. اِنَّبیشک
    15. الْخِزْيَرسوائی
    16. الْيَوْمَآج
    17. وَالسُّوْٓءَبرائی
    18. عَلٰيپر
    19. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر قیامت کے دن اللہ ان کو رسوا کرے گا اور کہے گا کہ وہ میرے شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑتے تھے ؟ علم والے کہیں گے کہ بیشک آج کے دن رسوائی و ذلت اور کافروں کے لئے برا دن ہے
The commentary on this passage starts at ayah 16:26.Read it