بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 28
الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰىهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِیْۤ اَنْفُسِهِمْ١۪ فَاَلْقَوُا السَّلَمَ مَا كُنَّا نَعْمَلُ مِنْ سُوْٓءٍ١ؕ بَلٰۤى اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿28﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- تَتَوَفّٰىهُمُان کی جان نکالتے ہیں
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- ظَالِمِيْٓظلم کرتے ہوئے
- اَنْفُسِهِمْاپنے اوپر
- فَاَلْقَوُاپس ڈالیں گے
- السَّلَمَپیغام اطاعت
- مَا كُنَّا نَعْمَلُہم نہ کرتے تھے
- مِنْ سُوْٓءٍکوئی برائی
- بَلٰٓىہاں ہاں
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- بِمَاوہ جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے جو اپنے نفسوں پر ظلم کرتے تھے۔ پھر وہ صلح کا پیغام ڈال کر کہیں گے کہ ہم تو کوئی برائی نہ کرتے تھے (فرمایا جائے گا) کیوں نہیں تم جو کچھ کرتے رہے ہو اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔