IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 32

  1. الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰىهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ طَیِّبِیْنَ١ۙ یَقُوْلُوْنَ سَلٰمٌ عَلَیْكُمُ١ۙ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿32﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    2. تَتَوَفّٰىهُمُان کی جان نکالتے ہیں
    3. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    4. طَيِّبِيْنَپاک ہوتے ہیں
    5. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    6. سَلٰمٌسلامتی
    7. عَلَيْكُمُتم پر
    8. ادْخُلُواتم داخل ہو
    9. الْجَنَّةَجنت
    10. بِمَااس کے بدلے جو
    11. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے (اعمال)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے تو وہ پاکیزہ صفت ہوں گے۔ (فرشتے کہیں گے کہ) تم پر سلامتی ہو۔ اپنے بہتر اعمال کی وجہ سے جو تم کرتے تھے جنت میں داخل ہوجاؤ۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:30.Read it