IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 33

  1. هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ اَوْ یَاْتِیَ اَمْرُ رَبِّكَ١ؕ كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ﴿33﴾

    1. هَلْکیا
    2. يَنْظُرُوْنَوہ انتظار کرتے ہیں
    3. اِلَّآمگر (صرف)
    4. اَنْیہ کہ
    5. تَاْتِيَهُمُان کے پاس آئیں
    6. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    7. اَوْ يَاْتِيَیا آئے
    8. اَمْرُحکم
    9. رَبِّكَتیرا رب
    10. كَذٰلِكَایسا ہی
    11. فَعَلَکیا
    12. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    13. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    14. وَاور
    15. مَا ظَلَمَهُمُنہیں ظلم کیا ان پر
    16. اللّٰهُاللہ
    17. وَلٰكِنْاور بلکہ
    18. كَانُوْٓاوہ تھے
    19. اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
    20. يَظْلِمُوْنَظلم کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
کفار کے لئے فرمایا گیا کہ اب یہ اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ یا تو فرشتے آجائیں یا آپ کے رب کا حکم (فیصلہ) آجائے۔ درحقیقت یہی بات ان سے پہلوں نے بھی کہی تھی اللہ نے ان پر ظلم نہیں کیا
The commentary on this passage starts at ayah 16:30.Read it