IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 44

  1. بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ١ؕ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الذِّكْرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیْهِمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿44﴾

    1. بِالْبَيِّنٰتِنشانیوں کے ساتھ
    2. وَالزُّبُرِاور کتابیں
    3. وَاَنْزَلْنَآاور ہم نے نازل کی
    4. اِلَيْكَتمہاری طرف
    5. الذِّكْرَیاد داشت (کتاب)
    6. لِتُبَيِّنَتاکہ واضح کردو
    7. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    8. مَا نُزِّلَجو نازل کیا گیا
    9. اِلَيْهِمْان کی طرف
    10. وَلَعَلَّهُمْاور تاکہ وہ
    11. يَتَفَكَّرُوْنَوہ غور وفکر کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کو ہم نے معجزات اور کتابیں عطا کیں اور آپ ﷺ کی طرف قرآن کو نازل کیا ہے تاکہ آپ ان (اہل کتاب) کی طرف جو کچھ نازل کیا ہے اس کی وضاحت کردیں شاید وہ غور و فکر کریں۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:43.Read it