بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 45
اَفَاَمِنَ الَّذِیْنَ مَكَرُوا السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّخْسِفَ اللّٰهُ بِهِمُ الْاَرْضَ اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَۙ﴿45﴾
- اَفَاَمِنَکیا بےخوف ہوگئے ہیں
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- مَكَرُواداؤ کیے
- السَّيِّاٰتِبرے
- اَنْبرے
- يَّخْسِفَدھنسا دے
- اللّٰهُاللہ
- بِهِمُان کو
- الْاَرْضَزمین
- اَوْیا
- يَاْتِيَهُمُان پر آئے
- الْعَذَابُعذاب
- مِنْ حَيْثُاس جگہ سے
- لَا يَشْعُرُوْنَوہ خبر نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جو بدترین تدبیریں کرتے ہیں کیا وہ اس سے بےفکر ہوگئے کہ اللہ ان کو زمین میں دھنسا دے یا ایسی جگہ سے ان پر عذاب لے آئے جہاں سے ان کو خبر ہی نہ ہو۔