بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 69
ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ یَخْرُجُ مِنْۢ بُطُوْنِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿69﴾
- ثُمَّپھر
- كُلِيْکھا
- مِنْسے۔ کے
- كُلِّ الثَّمَرٰتِہر قسم کے پھل
- فَاسْلُكِيْپھر چل
- سُبُلَراستے
- رَبِّكِاپنا رب
- ذُلُلًانرم و ہموار
- يَخْرُجُنکلتی ہے
- مِنْسے
- بُطُوْنِهَاان کے پیٹ (جمع)
- شَرَابٌپینے کی ایک چیز
- مُّخْتَلِفٌمختلف
- اَلْوَانُهٗاس کے رنگ
- فِيْهِاس میں
- شِفَآءٌشفا
- لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
- اِنَّبیشک
- فِيْمیں
- ذٰلِكَاس
- لَاٰيَةًنشانی
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّتَفَكَّرُوْنَسوچتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہر طرح کے پھلوں سے رس چوس کر اپنے رب کے بنائے ہوئے نرم اور ہموار راستوں پر چلے۔ (اسی) مکھی کے پیٹ سے مختلف رنگ کا شربت نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لئے شفا ہے۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لئے نشانی ہے جو غور و فکر کرتے ہیں۔