IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 70

  1. وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ یَتَوَفّٰىكُمْ١ۙ۫ وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَیْ لَا یَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَیْئًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ۠ع﴿70﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. خَلَقَكُمْپیدا کیا تمہیں
    3. ثُمَّپھر
    4. يَتَوَفّٰىكُمْوہ موت دیتا ہے تمہیں
    5. وَمِنْكُمْاور تم میں سے بعض
    6. مَّنْجو
    7. يُّرَدُّ اِلٰٓىلوٹایا (پہنچایا) جاتا ہے طرف
    8. اَرْذَلِ الْعُمُرِناکارہ۔ ناقص عمر
    9. لِكَيْتاکہ
    10. لَا يَعْلَمَوہ بےعلم ہوجائے
    11. بَعْدَبعد
    12. عِلْمٍعلم
    13. شَيْئًاکچھ
    14. اِنَّبیشک
    15. اللّٰهَاللہ
    16. عَلِيْمٌجاننے والا
    17. قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ تمہیں پیدا کرتا ہے۔ پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے اور بعض تم میں سے اس نکمی عمر کو پہنچ جاتے ہیں جہاں سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا (سب بھول جاتا ہے) بیشک اللہ جاننے والا اور قدرت والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:68.Read it