بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 19
وَ مَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَةَ وَ سَعٰى لَهَا سَعْیَهَا وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰٓئِكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا﴿19﴾
- وَمَنْاور جو
- اَرَادَچاہے
- الْاٰخِرَةَآخرت
- وَسَعٰىاور کوشش کی اس نے
- لَهَااس کے لیے
- سَعْيَهَااس کی سی کوشش
- وَهُوَاور (بشرطیکہ) وہ
- مُؤْمِنٌمومن
- فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
- كَانَہے۔ ہوئی
- سَعْيُهُمْان کی کوشش
- مَّشْكُوْرًاقدر کی ہوئی (مقبول)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو شخص آخرت (انجام کامیابی) چاہے گا اور اس کے لئے وہ ہر طرح جدوجہد کرے گا بشرطیکہ وہ مومن ہو تو اس کی جدوجہد قبول کی جائے گی۔