بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 20
كُلًّا نُّمِدُّ هٰۤؤُلَآءِ وَ هٰۤؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا كَانَ عَطَآءُ رَبِّكَ مَحْظُوْرًا﴿20﴾
- كُلًّاہر ایک
- نُّمِدُّہم دیتے ہیں
- هٰٓؤُلَآءِان کو بھی
- وَهٰٓؤُلَآءِاور ان کو بھی
- مِنْسے
- عَطَآءِبخشش
- رَبِّكَتیرا رب
- وَاور
- مَا كَانَنہیں ہے
- عَطَآءُبخشش
- رَبِّكَتیرا رب
- مَحْظُوْرًاروکی جانے والی
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ہم آپ کے پروردگار کی بخشش ان کو بھی اور ان کو بھی ہر ایک کچھ دیا کرتے ہیں اور آپ کے رب کی عطا و بخشش کو روکنے والا کوئی نہیں ہے۔