IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 3

  1. ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا﴿3﴾

    1. ذُرِّيَّةَاولاد
    2. مَنْجو۔ جس
    3. حَمَلْنَاہم نے سوار کیا
    4. مَعَ نُوْحٍنوح کے ساتھ
    5. اِنَّهٗبیشک وہ
    6. كَانَتھا
    7. عَبْدًابندہ
    8. شَكُوْرًاشکر گزار
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے ان لوگوں کی اولاد و ) جن کو ہم نے نوح (کی کشتی میں) سوار کیا تھا بیشک وہ (نوح) شکر ادا کرنے والے بندے تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 17:2.Read it