تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 3
ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا﴿3﴾
- ذُرِّيَّةَاولاد
- مَنْجو۔ جس
- حَمَلْنَاہم نے سوار کیا
- مَعَ نُوْحٍنوح کے ساتھ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- عَبْدًابندہ
- شَكُوْرًاشکر گزار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے اُن لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا۔ بےشک نوح (ہمارے) شکرگزار بندے تھے