IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 33

  1. وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّهٖ سُلْطٰنًا فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنْصُوْرًا﴿33﴾

    1. وَاور
    2. لَا تَقْتُلُوانہ قتل کرو
    3. النَّفْسَجان
    4. الَّتِيْوہ جو کہ
    5. حَرَّمَ اللّٰهُاللہ نے حرام کیا
    6. اِلَّامگر
    7. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    8. وَمَنْاور جو
    9. قُتِلَمارا گیا
    10. مَظْلُوْمًامظلوم
    11. فَقَدْ جَعَلْنَاتو تحقیق ہم نے کردیا
    12. لِوَلِيِّهٖاس کے وارث کے لیے
    13. سُلْطٰنًاایک اختیار
    14. فَلَا يُسْرِفْپس وہ حد سے نہ بڑھے
    15. فِّي الْقَتْلِقتل میں
    16. اِنَّهٗبیشک وہ
    17. كَانَہے
    18. مَنْصُوْرًامدد دیا گیا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس جان کو قتل نہ کرو جسے (قتل کرنا) اللہ نے حرام قرار دیا ہے مگر حق کے ساتھ اور جو مظلوم مارا گیا تو ہم نے اس کے وارث کو ایک اختیار (قصاص کا حق ) دیا ہے تو وہ قتل کے معاملہ میں حد سے نہ بڑھے ۔ بیشک اس کی مدد کی جائے گی
The commentary on this passage starts at ayah 17:31.Read it