بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 34
وَ لَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْیَتِیْمِ اِلَّا بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ حَتّٰى یَبْلُغَ اَشُدَّهٗ١۪ وَ اَوْفُوْا بِالْعَهْدِ١ۚ اِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُوْلًا﴿34﴾
- وَلَا تَقْرَبُوْااور پاس نہ جاؤ
- مَالَ الْيَتِيْمِیتیم کا مال
- اِلَّامگر
- بِالَّتِيْاس طریقہ سے
- ھِيَوہ
- اَحْسَنُسب سے بہتر
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- يَبْلُغَوہ پہنچ جائے
- اَشُدَّهٗاپنی جوانی
- وَاَوْفُوْااور پورا کرو
- بِالْعَهْدِعہد کو
- اِنَّبیشک
- الْعَهْدَعہد
- كَانَہے
- مَسْئُوْلًاپرسش کیا جانے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یتیم کے مال کے قریب بھی نہ جاؤ مگر احسن طریقے سے جب تک وہ اپنی جوانی کی عمر کو نہ پہنچ جائے۔ اور عہد (معاہدہ) کو پورا کرو بیشک تمہیں اس کا (قیامت کے دن) جواب دینا ہے