بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 58
وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوْهَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ اَوْ مُعَذِّبُوْهَا عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ كَانَ ذٰلِكَ فِی الْكِتٰبِ مَسْطُوْرًا﴿58﴾
- وَاِنْاور نہیں
- مِّنْ قَرْيَةٍکوئی بستی
- اِلَّامگر
- نَحْنُہم
- مُهْلِكُوْهَااسے ہلاک کرنے والے
- قَبْلَپہلے
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کا دن
- اَوْیا
- مُعَذِّبُوْهَااسے عذاب دینے والے
- عَذَابًاعذاب
- شَدِيْدًاسخت
- كَانَہے
- ذٰلِكَیہ
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- مَسْطُوْرًالکھا ہوا
Translation · Baseerat-e-Quran
کوئی بستی ایسی نہیں جسے ہم (نافرمانیوں کی وجہ سے) ہلاک نہ کردیں یا اس کو عذاب نہ دیں۔ یہ سب کچھ کتاب (الٰہی) میں لکھا ہوا ہے۔