بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 103
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ﴿103﴾
- قُلْفرمادیں
- هَلْکیا
- نُنَبِّئُكُمْہم تمہیں بتلائیں
- بِالْاَخْسَرِيْنَبدترین گھاٹے میں
- اَعْمَالًااعمال کے لحاظ سے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ ان سے کہہ دیجیے کہ ہم تمہیں بتائیں گے کہ اپنے اعمال کے لحاظ سے کون زیادہ نقصان اٹھانے والا ہے۔