IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 41

  1. اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا﴿41﴾

    1. اَوْیا
    2. يُصْبِحَہوجائے
    3. مَآؤُهَااس کا پانی
    4. غَوْرًاخشک
    5. فَلَنْ تَسْتَطِيْعَپھر تو ہرگز نہ کرسکے
    6. لَهٗاس کو
    7. طَلَبًاطلب (تلاش)
Translation · Baseerat-e-Quran
یا اس سے اس کا پانی زمین کے اندر اتر جائے۔ پھر تو اسے دوبارہ لانے کی طاقت نہ رکھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 18:37.Read it