IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 5

  1. مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ وَّ لَا لِاٰبَآئِهِمْ١ؕ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ؕ اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا﴿5﴾

    1. مَانہیں
    2. لَهُمْ بِهٖان کو اس کا
    3. مِنْ عِلْمٍکوئی علم
    4. وَّلَااور نہ
    5. لِاٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
    6. كَبُرَتْبڑی ہے
    7. كَلِمَةًبات
    8. تَخْرُجُنکلتی ہے
    9. مِنْسے
    10. اَفْوَاهِهِمْان کے منہ (جمع)
    11. اِنْنہیں
    12. يَّقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    13. اِلَّامگر
    14. كَذِبًاجھوٹ
Translation · Baseerat-e-Quran
حالانکہ ان کے پاس یا ان کے باپ دادا کے پاس اس کا کوئی عمل نہیں ہے۔ وہ اپنے منہ سے ایک بڑی بات نکالتے ہیں۔ وہ جو کچھ کہتے ہیں جھوٹ بکتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 18:1.Read it