IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 66

  1. قَالَ لَهٗ مُوْسٰى هَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰۤى اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا﴿66﴾

    1. قَالَکہا
    2. لَهٗاس کو
    3. مُوْسٰيموسیٰ
    4. هَلْکیا
    5. اَتَّبِعُكَمیں تمہارے ساتھ چلوں
    6. عَلٰٓيپر
    7. اَنْکہ
    8. تُعَلِّمَنِتم سکھا دو مجھے
    9. مِمَّااس سے جو
    10. عُلِّمْتَجو تمہیں سکھایا گیا ہے
    11. رُشْدًابھلی راہ
Translation · Baseerat-e-Quran
(موسیٰ نے ) کہا کیا میں آپ کے ساتھ چل سکتا ہوں تاکہ آپ مجھے (علم) سکھائیں جو آپ کو سکھایا گیا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 18:65.Read it