IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 82

  1. وَ اَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلٰمَیْنِ یَتِیْمَیْنِ فِی الْمَدِیْنَةِ وَ كَانَ تَحْتَهٗ كَنْزٌ لَّهُمَا وَ كَانَ اَبُوْهُمَا صَالِحًا١ۚ فَاَرَادَ رَبُّكَ اَنْ یَّبْلُغَاۤ اَشُدَّهُمَا وَ یَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا١ۖۗ رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ۚ وَ مَا فَعَلْتُهٗ عَنْ اَمْرِیْ١ؕ ذٰلِكَ تَاْوِیْلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًا٢ؕ۠ع﴿82﴾

    1. وَاَمَّااور رہی
    2. الْجِدَارُدیوار
    3. فَكَانَسو وہ تھی
    4. لِغُلٰمَيْنِدو بچوں کی
    5. يَتِيْمَيْنِدو یتیم
    6. فِي الْمَدِيْنَةِشہر میں۔ کے
    7. وَكَانَاور تھا
    8. تَحْتَهٗاس کے نیچے
    9. كَنْزٌخزانہ
    10. لَّهُمَاان دونوں کے لیے
    11. وَكَانَاور تھا
    12. اَبُوْهُمَاان کا باپ
    13. صَالِحًانیک
    14. فَاَرَادَسو چاہا
    15. رَبُّكَتمہارا رب
    16. اَنْ يَّبْلُغَآکہ وہ پہنچیں
    17. اَشُدَّهُمَااپنی جوانی
    18. وَيَسْتَخْرِجَااور وہ دونوں نکالیں
    19. كَنْزَهُمَااپنا خزانہ
    20. رَحْمَةًمہربانی
    21. مِّنْ رَّبِّكَسے تمہارا رب
    22. وَمَا فَعَلْتُهٗاور یہ میں نے نہیں کیا
    23. عَنْسے
    24. اَمْرِيْاپنا حکم (مرضی)
    25. ذٰلِكَیہ
    26. تَاْوِيْلُتعبیر (حقیقت)
    27. مَاجو
    28. لَمْ تَسْطِعْتم نہ کرسکے
    29. عَّلَيْهِاس پر
    30. صَبْرًاصبر
Translation · Baseerat-e-Quran
دیوار کو (صحیح کرنے کا مسئلہ یہ ہے) کہ وہ شہر کے دو یتیم بچوں کی تھی اور اس کے نیچے مال گڑا ہوا تھا اور ان کا باپ نیک آدمی تھا۔ تو تمہارے رب نے چاہا کہ وہ جوان ہوں اور وہ دونوں (یتیم بچے) آپ کے رب کی رحمت سے گڑا ہوا مال نکال لیں اور یہ سب کچھ میں نے اپنی مضری سے نہیں کیا (بلکہ اللہ کے حکم سے کیا) یہ ہے (ان واقعات کی) حقیقت جس پر آپ صبر نہ کرسکے۔
The commentary on this passage starts at ayah 18:79.Read it