بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 94
قَالُوْا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِنَّ یَاْجُوْجَ وَ مَاْجُوْجَ مُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلٰۤى اَنْ تَجْعَلَ بَیْنَنَا وَ بَیْنَهُمْ سَدًّا﴿94﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- يٰذَا الْقَرْنَيْنِاے ذوالقرنین
- اِنَّبیشک
- يَاْجُوْجَیاجوج
- وَاور
- مَاْجُوْجَماجوج
- مُفْسِدُوْنَفساد کرنیوالے (فسادی)
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- فَهَلْتو کیا
- نَجْعَلُہم کردیں
- لَكَتیرے لیے
- خَرْجًاکچھ مال
- عَلٰٓيپر۔ تاکہ
- اَنْ تَجْعَلَکہ تو بنادے
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیان
- سَدًّاایک دیوار
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے کہا اے ذوالقرنین یا جوج اور ماجوج نے (چاروں طرف) تباہی مچا رکھی ہے۔ تو کیا ہم آپ کے لئے کچھ رقم مہیا کردیں تاکہ آپ ان کے اور ہمارے درمیان مضبوط دیوار بنا دیں۔