بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 98
قَالَ هٰذَا رَحْمَةٌ مِّنْ رَّبِّیْ١ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ رَبِّیْ جَعَلَهٗ دَكَّآءَ١ۚ وَ كَانَ وَعْدُ رَبِّیْ حَقًّاؕ﴿98﴾
- قَالَاس نے کہا
- ھٰذَایہ
- رَحْمَةٌرحمت
- مِّنْ رَّبِّيْمیرے رب سے
- فَاِذَاپس جب
- جَآءَآئے گا
- وَعْدُوعدہ
- رَبِّيْمیرا رب
- جَعَلَهٗاس کو کردیگا
- دَكَّآءَہموار
- وَكَانَاور ہے
- وَعْدُوعدہ
- رَبِّيْمیرا رب
- حَقًّاسچا
Translation · Baseerat-e-Quran
ذوالقرنین نے کہا کہ یہ سب میرے پروردگار کی رحمت ہے۔ پھر جب میرے پروردگار کا وعدہ آجائے گا تو اس کو ڈھا کر برابر کر دے گا۔ اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے۔