IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 98

  1. وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ١ؕ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا۠ع﴿98﴾

    1. وَكَمْاور کتنے ہی
    2. اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کردئیے
    3. قَبْلَهُمْان سے قبل
    4. مِّنْسے
    5. قَرْنٍگروہ
    6. هَلْکیا
    7. تُحِسُّتم دیکھتے ہو
    8. مِنْهُمْان سے
    9. مِّنْ اَحَدٍکوئی۔ کسی کو
    10. اَوْ تَسْمَعُیا تم سنتے ہو
    11. لَهُمْان کی
    12. رِكْزًاآہٹ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جھڑا لو لوگوں کو اس سے ڈرائیں۔ ان سے پہلے ہم (نافرمان) قوموں کو ہلاک کرچکے ہیں۔ کیا آپ ان میں سے کسی کو دیکھتے ہیں یا یہ ان کی آہٹ بھی سنتے ہیں ؟
The commentary on this passage starts at ayah 19:88.Read it