IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 123

  1. وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ﴿123﴾

    1. وَاتَّقُوْااور ڈرو
    2. يَوْمًاوہ دن
    3. لَا تَجْزِيبدلہ نہ ہوگا
    4. نَفْسٌکوئی شخص
    5. عَنْ نَفْسٍکسی شخص سے
    6. شَيْئًاکچھ
    7. وَلَا يُقْبَلُاور نہ قبول کیا جائے گا
    8. مِنْهَااس سے
    9. عَدْلٌکوئی معاوضہ
    10. وَلَا تَنْفَعُهَااور نہ اسے نفع دے گی
    11. شَفَاعَةٌکوئی سفارش
    12. وَلَا هُمْ يُنْصَرُوْنَاور نہ ان مدد کی جائے گی
Translation · Baseerat-e-Quran
اس دن سے ڈرو جب ذرا بھی کوئی کسی کے کام نہ آسکے گا نہ کسی کی طرف سے بدلہ قبول کیا جائے گا۔ نہ کسی کی سفارش کام آئے گی اور نہ ان کی کسی طرف سے مدد کی جائے گی۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:122.Read it