تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 123
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ﴿123﴾
- وَاتَّقُوْااور ڈرو
- يَوْمًاوہ دن
- لَا تَجْزِيبدلہ نہ ہوگا
- نَفْسٌکوئی شخص
- عَنْ نَفْسٍکسی شخص سے
- شَيْئًاکچھ
- وَلَا يُقْبَلُاور نہ قبول کیا جائے گا
- مِنْهَااس سے
- عَدْلٌکوئی معاوضہ
- وَلَا تَنْفَعُهَااور نہ اسے نفع دے گی
- شَفَاعَةٌکوئی سفارش
- وَلَا هُمْ يُنْصَرُوْنَاور نہ ان مدد کی جائے گی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس دن سے ڈرو جب کوئی شخص کسی شخص کے کچھ کام نہ آئے، اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے اور نہ اس کو کسی کی سفارش کچھ فائدہ دے اور نہ لوگوں کو (کسی اور طرح کی) مدد مل سکے