IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 166

  1. اِذْ تَبَرَّاَ الَّذِیْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا وَ رَاَوُا الْعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْاَسْبَابُ﴿166﴾

    1. اِذْ تَبَرَّاَجب بیزار ہوجائیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اتُّبِعُوْاپیروی کی گئی
    4. مِنَسے
    5. الَّذِيْنَجنہوں نے
    6. اتَّبَعُوْاپیروی کی
    7. وَرَاَوُااور وہ دیکھیں گے
    8. الْعَذَابَعذاب
    9. وَتَقَطَّعَتْاور کٹ جائیں گے
    10. بِهِمُان سے
    11. الْاَسْبَابُوسائل
Translation · Baseerat-e-Quran
جن کی پیروی کی گئی تھی جب وہ ان لوگوں سے بیزاری کا اظہارکریں گے جنہوں نے ان کی پیروی کی تھی۔ اس وقت وہ عذاب کو سامنے دیکھیں گے اور تمام اسباب کا سلسلہ منقطع ہوچکا ہوگا۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:165.Read it