تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 166
اِذْ تَبَرَّاَ الَّذِیْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا وَ رَاَوُا الْعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْاَسْبَابُ﴿166﴾
- اِذْ تَبَرَّاَجب بیزار ہوجائیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اتُّبِعُوْاپیروی کی گئی
- مِنَسے
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- اتَّبَعُوْاپیروی کی
- وَرَاَوُااور وہ دیکھیں گے
- الْعَذَابَعذاب
- وَتَقَطَّعَتْاور کٹ جائیں گے
- بِهِمُان سے
- الْاَسْبَابُوسائل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس دن (کفر کے) پیشوا اپنے پیرووں سے بیزاری ظاہر کریں گے اور (دونوں) عذاب (الہیٰ) دیکھ لیں گے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہوجائیں گے