بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 235
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا عَرَّضْتُمْ بِهٖ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَآءِ اَوْ اَكْنَنْتُمْ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ١ؕ عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ سَتَذْكُرُوْنَهُنَّ وَ لٰكِنْ لَّا تُوَاعِدُوْهُنَّ سِرًّا اِلَّاۤ اَنْ تَقُوْلُوْا قَوْلًا مَّعْرُوْفًا١ؕ۬ وَ لَا تَعْزِمُوْا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتّٰى یَبْلُغَ الْكِتٰبُ اَجَلَهٗ١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوْهُ١ۚ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ع﴿235﴾
- وَلَا جُنَاحَاور نہیں گناہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- فِيْمَامیں۔ جو
- عَرَّضْتُمْاشارہ میں
- بِهٖاس سے
- مِنْ خِطْبَةِپیغام نکاح
- النِّسَآءِعورتوں کو
- اَوْیا
- اَكْنَنْتُمْتم چھپاؤ
- فِيْٓ اَنْفُسِكُمْاپنے دلوں میں
- عَلِمَ اللّٰهُجانتا ہے۔ اللہ
- اَنَّكُمْکہ تم
- سَتَذْكُرُوْنَهُنَّجلد ذکر کروگے ان سے
- وَلٰكِنْاور لیکن
- لَّا تُوَاعِدُوْھُنَّنہ وعدہ کرو ان سے
- سِرًّاچھپ کر
- اِلَّآاَنْمگر یہ کہ
- تَقُوْلُوْاتم کہو
- قَوْلًابات
- مَّعْرُوْفًادستور کے مطابق
- وَلَااور نہ
- تَعْزِمُوْاارادہ کرو
- عُقْدَةَگرہ
- النِّكَاحِنکاح
- حَتّٰيیہانتک
- يَبْلُغَپہنچ جائے
- الْكِتٰبُعدت
- اَجَلَهٗاس کی مدت
- وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَاجو
- فِىْمیں
- اَنْفُسِكُمْاپنے دل
- فَاحْذَرُوْهُسو ڈرو اس سے
- وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- حَلِيْمٌتحمل والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر عدت کے دوران تم اشاروں اشاروں میں ان کا نکاح کا پیغام دے دو یا اس کو اپنے دل میں چھپائے رکھو تو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔ اللہ کو معلوم ہے کہ تمہارے دلوں میں ان کا خیال ضرور آئے گا ۔ لیکن تم چھپ چھپ کر ان سے وعدے نہ لینا۔ اگر بات کرنی ہے تو قاعدے طریقے سے ہونی چاہئے ۔ اور جب تک عدت پوری نہ ہوجائے اس وقت تک عقد نکاح کا ارادہ بھی نہ کرنا۔ خوب سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں کی چھپی ہوئی باتوں سے بھی واقف ہے لہٰذا اسی سے ڈرو اور خوب جان لو کہ اللہ بخشنے والا اور بڑا برداشت کرنے والا ہے۔