بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 237
وَ اِنْ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ وَ قَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِیْضَةً فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ اِلَّاۤ اَنْ یَّعْفُوْنَ اَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِهٖ عُقْدَةُ النِّكَاحِ١ؕ وَ اَنْ تَعْفُوْۤا اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١ؕ وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿237﴾
- وَاِنْاور اگر
- طَلَّقْتُمُوْھُنَّتم انہیں طلاق دو
- مِنْ قَبْلِپہلے
- اَنْکہ
- تَمَسُّوْھُنَّانہیں ہاتھ لگاؤ
- وَقَدْ فَرَضْتُمْاور تم مقرر کرچکے ہو
- لَھُنَّان کے لیے
- فَرِيْضَةًمہر
- فَنِصْفُتو نصف
- مَاجو
- فَرَضْتُمْتم نے مقرر کیا
- اِلَّآسوائے
- اَنْیہ کہ
- يَّعْفُوْنَوہ معاف کردیں
- اَوْیا
- يَعْفُوَامعاف کردے
- الَّذِيْوہ جو
- بِيَدِهٖاس کے ہاتھ میں
- عُقْدَةُ النِّكَاحِنکاح کی گرہ
- وَاور
- اَنْاگر
- تَعْفُوْٓاتم معاف کردو
- اَقْرَبُزیادہ قریب
- لِلتَّقْوٰىپرہیزگاری کے
- وَلَا تَنْسَوُااور نہ بھولو
- الْفَضْلَاحسان کرنا
- بَيْنَكُمْباہم
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- بِمَااس سے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر تم ان عورتوں کو اس وقت طلاق دو جب کہ تم نے ان کا مہر تو مقرر کیا ہے مگر انہیں ہاتھ نہیں لگایا ہے تو دستور کے مطابق ان کا آدھا مہر ادا کرنا ہے۔ سوائے اس کے کہ وہ عورتیں اپنا حق چھوڑ دیں یا جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے (یعنی مرد) وہ پورا مہر دے دے ۔ اگر تم درگذر سے کام لوگے تو یہ بات پرہیزگاری سے زیادہ قریب ہے ۔ اور آپس میں ایک دوسرے پر مہربانیاں کرنے کو فراموش نہ کرو۔ جو کچھ تم کرتے ہو اسے اللہ دیکھ رہا ہے۔