IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 248

  1. وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ بَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰى وَ اٰلُ هٰرُوْنَ تَحْمِلُهُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۠ع﴿248﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. لَهُمْانہیں
    3. نَبِيُّهُمْان کا نبی
    4. اِنَّبیشک
    5. اٰيَةَنشانی
    6. مُلْكِهٖٓاس کی حکومت
    7. اَنْکہ
    8. يَّاْتِيَكُمُآئے گا تمہارے پاس
    9. التَّابُوْتُتابوت
    10. فِيْهِاس میں
    11. سَكِيْنَةٌسامان تسکیں
    12. مِّنْسے
    13. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    14. وَبَقِيَّةٌاور بچی ہوئی
    15. مِّمَّااس سے جو
    16. تَرَكَچھوڑا
    17. اٰلُ مُوْسٰىآل موسیٰ
    18. وَاور
    19. اٰلُ ھٰرُوْنَآل ہارون
    20. تَحْمِلُهُاٹھائیں گے اسے
    21. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    22. اِنَّبیشک
    23. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    24. لَاٰيَةًنشانی
    25. لَّكُمْتمہارے لیے
    26. اِنْاگر
    27. كُنْتُمْتم
    28. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کے نبی نے ان سے کہا کہ اس کی سلطنت کی نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس وہ صندوق آجائے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہارے لئے تسکین قلب کا سامان ہے اور موسیٰ وہارون کی اولادوں کی چھوڑی ہوئی چیزیں (تبرکات) ہیں اس کو فرشتے اٹھا کر لائیں گے۔ اس صندوق میں تمہارے لئے بڑی نشانی ہے اگر تم یقین رکھتے ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:246.Read it