بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 249
فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهٗ مِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ فَشَرِبُوْا مِنْهُ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ فَلَمَّا جَاوَزَهٗ هُوَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۙ قَالُوْا لَا طَاقَةَ لَنَا الْیَوْمَ بِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ١ؕ قَالَ الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوا اللّٰهِ١ۙ كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ﴿249﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- فَصَلَباہر نکلا
- طَالُوْتُطالوت
- بِالْجُنُوْدِلشکر کے ساتھ
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- مُبْتَلِيْكُمْتمہاری آزمائش کرنے والا
- بِنَهَرٍایک نہر سے
- فَمَنْپس جس
- شَرِبَپی لیا
- مِنْهُاس سے
- فَلَيْسَتو نہیں
- مِنِّىْمجھ سے
- وَمَنْاور جس
- لَّمْ يَطْعَمْهُاسے نہ چکھا
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- مِنِّىْٓمجھ سے
- اِلَّاسوائے
- مَنِجو
- اغْتَرَفَچلو بھرلے
- غُرْفَةًایک چلو
- بِيَدِهٖاپنے ہاتھ سے
- فَشَرِبُوْاپھر انہوں نے پی لیا
- مِنْهُاس سے
- اِلَّاسوائے
- قَلِيْلًاچند ایک
- مِّنْهُمْان سے
- فَلَمَّاپس جب
- جَاوَزَهٗاس کے پار ہوئے
- ھُوَوہ
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لَا طَاقَةَنہیں طاقت
- لَنَاہمارے لیے
- الْيَوْمَآج
- بِجَالُوْتَجالوت کے ساتھ
- وَجُنُوْدِهٖاور اس کا لشکر
- قَالَکہا
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَظُنُّوْنَیقین رکھتے تھے
- اَنَّهُمْکہ وہ
- مُّلٰقُواملنے والے
- اللّٰهِاللہ
- كَمْبارہا
- مِّنْسے
- فِئَةٍجماعتیں
- قَلِيْلَةٍچھوٹی
- غَلَبَتْغالب ہوئیں
- فِئَةًجماعتیں
- كَثِيْرَةًبڑی
- بِاِذْنِ اللّٰهِاللہ کے حکم سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- مَعَساتھ
- الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب طالوت لشکر کو لے کر نکلا تو اس نے کہا تمہیں اللہ ایک نہر کے ذریعہ آزمائے گا جس نے اس نہر سے پانی پیاوہ میرا نہیں ہے اور جس نے اس کو نہ چکھا وہ میرا ہے سوائے اس کے جو ایک چلو پانی بھر لے۔ پھر سوائے کچھ لوگوں کے سب نے پانی پی لیا۔ پھر جب طالو ت اور وہ لوگ جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے دریا پار کر گئے تو کچھ لوگ کہنے لگے کہ ہم میں یہ طاقت نہیں ہے کہ آج جالوت اور اس کے لشکر کا مقابلہ کرسکیں۔ اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے تھے کہ انہیں اللہ سے ملنا ہے انہوں نے کہا کتنی ہی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ چھوٹی چھوٹی جماعتیں محض اللہ کے حکم سے بڑی بڑی جماعتوں پر غالب آگئی ہیں اور اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو صبر کرنے والے ہیں