IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 36

  1. فَاَزَلَّهُمَا الشَّیْطٰنُ عَنْهَا فَاَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِیْهِ١۪ وَ قُلْنَا اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ﴿36﴾

    1. فَاَزَلَّهُمَاپھر ان دونوں کو پھسلایا
    2. الشَّيْطَانُشیطان
    3. عَنْهَااس سے
    4. فَاَخْرَجَهُمَاپھر انہیں نکلوا دیا
    5. مِمَّا ۔ کَانَاسے جو۔ وہ تھے
    6. فِیْهِاس میں
    7. وَقُلْنَااور ہم نے کہا
    8. اهْبِطُوْاتم اتر جاؤ
    9. بَعْضُكُمْتمہارے بعض
    10. لِبَعْضٍبعض کے
    11. عَدُوْدشمن
    12. وَلَكُمْاور تمہارے لیے
    13. فِي الْاَرْضِزمین میں
    14. مُسْتَقَرٌّٹھکانہ
    15. وَمَتَاعٌاور سامان
    16. اِلٰى۔ حِیْنٍتک۔ وقت
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر شیطان نے ان دونوں کو ڈگمگا دیا اور دونوں کو (اس راحت و آرام سے ) نکلوا دیا جس میں وہ تھے اور ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے نیچے اتر جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو گے، تمہارے لئے زمین میں ایک متعین وقت تک گزر بسر کا سامان ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:35.Read it