تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 36
فَاَزَلَّهُمَا الشَّیْطٰنُ عَنْهَا فَاَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِیْهِ١۪ وَ قُلْنَا اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ﴿36﴾
- فَاَزَلَّهُمَاپھر ان دونوں کو پھسلایا
- الشَّيْطَانُشیطان
- عَنْهَااس سے
- فَاَخْرَجَهُمَاپھر انہیں نکلوا دیا
- مِمَّا ۔ کَانَاسے جو۔ وہ تھے
- فِیْهِاس میں
- وَقُلْنَااور ہم نے کہا
- اهْبِطُوْاتم اتر جاؤ
- بَعْضُكُمْتمہارے بعض
- لِبَعْضٍبعض کے
- عَدُوْدشمن
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُسْتَقَرٌّٹھکانہ
- وَمَتَاعٌاور سامان
- اِلٰى۔ حِیْنٍتک۔ وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر شیطان نے دونوں کو وہاں سے پھسلا دیا اور جس (عیش ونشاط) میں تھے، اس سے ان کو نکلوا دیا۔ تب ہم نے حکم دیا کہ (بہشت بریں سے) چلے جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر دیا گیا) ہے