بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 84
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُوْنَ دِمَآءَكُمْ وَ لَا تُخْرِجُوْنَ اَنْفُسَكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ﴿84﴾
- وَاِذْاور جب
- اَخَذْنَاہم نے لیا
- مِیْثَاقَكُمْتم سے پختہ عہد
- لَا تَسْفِكُوْنَنہ تم بہاؤگے
- دِمَآءَكُمْاپنوں کے خون
- وَلَا تُخْرِجُوْنَاور نہ تم نکالوگے
- اَنفُسَكُماپنوں
- مِّن دِيَارِكُمْاپنی بستیوں سے
- ثُمَّپھر
- اَقْرَرْتُمْتم نے اقرار کیا
- وَاَنتُمْاور تم
- تَشْهَدُوْنَگواہ ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
یاد کرو جب ہم نے تم سے اس بات کا پختہ وعدہ لیا تھا کہ تم آپس میں ایک دوسرے کا خون نہ بہانا اور نہ آپس میں ایک دوسرے کو ان کے گھروں سے نکالنا، تم نے اس کا اقرار کیا تھا جس پر تم خود ہی گواہ بھی ہو۔