IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 96

  1. وَ لَتَجِدَنَّهُمْ اَحْرَصَ النَّاسِ عَلٰى حَیٰوةٍ١ۛۚ وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا١ۛۚ یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١ۚ وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ۠ع﴿96﴾

    1. وَلَتَجِدَنَّهُمْاور البتہ تم پاؤگے انہیں
    2. اَحْرَصَزیادہ حریص
    3. النَّاسِلوگ
    4. عَلٰى حَيَاةٍزندگی پر
    5. وَمِنَاور سے
    6. الَّذِیْنَجن لوگوں نے
    7. اَشْرَكُوْاشرک کیا
    8. يَوَدُّچاہتا ہے
    9. اَحَدُهُمْان کا ہر ایک
    10. لَوْکاش
    11. يُعَمَّرُوہ عمر پائے
    12. اَلْفَ سَنَةٍہزار سال
    13. وَمَااور نہیں
    14. هُوْوہ
    15. بِمُزَحْزِحِهٖاسے دور کرنے والا
    16. مِنَسے
    17. الْعَذَابِعذاب
    18. اَنْکہ
    19. يُعَمَّرَوہ عمر دیا جائے
    20. وَاللہُاور اللہ
    21. بَصِیْرٌدیکھنے والا
    22. بِمَاجو وہ
    23. يَعْمَلُوْنَکرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ آپ ان کو زندگی کے بارے میں زیادہ لالچی پائیں گے بلکہ مشرکوں سے بھی زیادہ۔ ان میں سے ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اس کی عمر ایک ہزار سال کی ہوجائے۔ لیکن اگر عمر زیادہ ہو بھی جائے تو ان کو اللہ کے عذاب سے بچانے والا کوئی نہیں ہے ۔ اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ یہ کر رہے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:94.Read it