IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 39

  1. اَنِ اقْذِفِیْهِ فِی التَّابُوْتِ فَاقْذِفِیْهِ فِی الْیَمِّ فَلْیُلْقِهِ الْیَمُّ بِالسَّاحِلِ یَاْخُذْهُ عَدُوٌّ لِّیْ وَ عَدُوٌّ لَّهٗ١ؕ وَ اَلْقَیْتُ عَلَیْكَ مَحَبَّةً مِّنِّیْ١ۚ۬ وَ لِتُصْنَعَ عَلٰى عَیْنِیْۘ﴿39﴾

    1. اَنِ اقْذِفِيْهِکہ تو اسے ڈال
    2. فِي التَّابُوْتِصندوق
    3. فَاقْذِفِيْهِپھر اسے ڈالدے
    4. فِي الْيَمِّدریا میں
    5. فَلْيُلْقِهِپھر اسے ڈالدے گا
    6. الْيَمُّدریا
    7. بِالسَّاحِلِساحل پر
    8. يَاْخُذْهُاسے لے لے گا
    9. عَدُوٌّ لِّيْمیرا دشمن
    10. وَعَدُوٌّ لَّهٗاور اس کا دشمن
    11. وَاَلْقَيْتُاور میں نے ڈالدی
    12. عَلَيْكَتجھ پر
    13. مَحَبَّةًمحبت
    14. مِّنِّيْاپنی طرف سے
    15. وَلِتُصْنَعَاور تاکہ تو پرورش پائے
    16. عَلٰي عَيْنِيْمیری آنکھوں پر (میرے سامنے)
Translation · Baseerat-e-Quran
کہ اس بچے کو صندوق میں رکھ کر اس کو دریا میں چھوڑ دو پھر دریا اس کو ساحل پر لاڈالے گا اور اس کو میرا اور تمہارا دشمن اٹھا لے گا۔ اور میں نے مت پر اپنی طرف سے محبت ڈال دی تاکہ تم میری نگرانی میں پرورش پاؤ۔
The commentary on this passage starts at ayah 20:25.Read it