IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 69

  1. وَ اَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْا١ؕ اِنَّمَا صَنَعُوْا كَیْدُ سٰحِرٍ١ؕ وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى﴿69﴾

    1. وَاَلْقِاور ڈالو
    2. مَاجو
    3. فِيْ يَمِيْنِكَتمہارے دائیں ہاتھ میں
    4. تَلْقَفْوہ نگل جائے گا
    5. مَا صَنَعُوْاجو انہوں نے بنایا
    6. اِنَّمَابیشک
    7. صَنَعُوْاانہوں نے بنایا
    8. كَيْدُفریب
    9. سٰحِرٍجادوگر
    10. وَلَا يُفْلِحُاور کامیاب نہیں ہوگا
    11. السَّاحِرُجادوگر
    12. حَيْثُجہاں (کہیں)
    13. اَتٰىوہ آئے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تمہارے داہنے ہاتھ میں جو عصا ہے اس کو پھینکو وہ ان تمام (بناوٹی چیزوں کو نگل جائے گا۔ جو انہوں نے بنائی ہوئی ہیں جو کچھ انہوں نے بنایا ہے وہ جادو (گروں) کا دھوکہ ہے۔ جادوگر کہیں سے بھی آئے وہ کامیاب نہیں ہوتا۔
The commentary on this passage starts at ayah 20:65.Read it