بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 36
وَ اِذَا رَاٰكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ یَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًا١ؕ اَهٰذَا الَّذِیْ یَذْكُرُ اٰلِهَتَكُمْ١ۚ وَ هُمْ بِذِكْرِ الرَّحْمٰنِ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿36﴾
- وَاِذَااور جب
- رَاٰكَتمہیں دیکھتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- اِنْنہیں
- يَّتَّخِذُوْنَكَٹھہراتے تمہیں
- اِلَّامگر۔ صرف
- هُزُوًاایک ہنسی مذاق
- اَھٰذَاکیا یہ ہے
- الَّذِيْوہ جو
- يَذْكُرُیاد کرتا ہے
- اٰلِهَتَكُمْتمہارے معبود
- وَهُمْاور وہ
- بِذِكْرِذکر سے
- الرَّحْمٰنِرحمن (اللہ)
- هُمْوہ
- كٰفِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ جب یہ کافر آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کا مذاق اڑاتے ہئے کہتے ہیں کہ کیا یہی وہ شخص ہے جو تمہارے معبودوں کا (برائی سے) ذکر کرتا ہے ؟ اور یہ لوگ رحمٰن کے ذکر کا انکار کرتے ہیں۔