IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 37

  1. خُلِقَ الْاِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ١ؕ سَاُورِیْكُمْ اٰیٰتِیْ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْنِ﴿37﴾

    1. خُلِقَپیدا کیا گیا
    2. الْاِنْسَانُانسان
    3. مِنْسے
    4. عَجَلٍجلدی (جلد باز)
    5. سَاُورِيْكُمْعنقریب میں دکھاتا ہوں تمہیں
    6. اٰيٰتِيْاپنی نشانیاں
    7. فَلَا تَسْتَعْجِلُوْنِتم جلدی نہ کرو
Translation · Baseerat-e-Quran
آدمی بہت جلد باز بنایا گیا ہے۔ میں بہت جلد تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا۔ جلدی نہ کرو۔
The commentary on this passage starts at ayah 21:34.Read it