بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 91
وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا وَ جَعَلْنٰهَا وَ ابْنَهَاۤ اٰیَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿91﴾
- وَالَّتِيْٓاور عورت جو
- اَحْصَنَتْاس نے حفاظت کی
- فَرْجَهَااپنی شرمگاہ (عفت کی)
- فَنَفَخْنَاپھر ہم نے پھونک دی
- فِيْهَااس میں
- مِنْ رُّوْحِنَااپنی روح سے
- وَجَعَلْنٰهَااور ہم نے اسے بنایا
- وَابْنَهَآاور اس کا بیٹا
- اٰيَةًنشانی
- لِّلْعٰلَمِيْنَجہانوں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہمارے آگے عاجزی کرتے تھے اور اس خاتون کا ذکر کیجیے جب ہم نے اس (حضرت مریم کے رحم میں) روح کو پھونک دیا تھا پھر جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی۔ ہم نے اس کو اور اس کے بیٹے کو جہان والوں کے لئے نشانی بنا دیا تھا۔