بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 92
اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً١ۖ٘ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ﴿92﴾
- اِنَّبیشک
- هٰذِهٖٓیہ ہے
- اُمَّتُكُمْتمہاری امت
- اُمَّةًامت
- وَّاحِدَةًایک (یکتا)
- ڮ وَّاَنَااور میں
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- فَاعْبُدُوْنِپس میری عبادت کرو
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ تمہاری امت ایک امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں۔ تم میری ہی عبادت و بندگی کرو۔